لاطینی امریکہ کے کئی ممالک کے درمیان وسیع و عریض علاقے پر پھیلے ایمیزون کے جنگلات میں پھر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ برازیل میں ایمیزون کا ایک حصہ آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں ہے۔
آگ میں گھرے ایمیزون کے جنگلات

5
تیز ہوا سے آگ کے شعلے رہائشی بستیوں تک بھی پہنچ جاتے ہیں جنہیں مکین اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

6
آگ بجھانے والا عملہ بھی گاہے بگاہے رہائشی علاقوں کا دورہ کرتا رہتا ہے۔

7
بڑے پیمانے پر پھیلی آگ پر قابو کرنے میں خاصا وقت لگ سکتا ہے۔

8
فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔