'امریکی اراکین کانگریس کے خطوط اور پوسٹس دیکھتے ہیں، کبھی باضابطہ بات نہیں ہوئی'
پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اپنے دورے کے آخری روز پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کی۔ وائس آف امریکہ کی آعیزہ عرفان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان میں انسانی حقوق پر گانگریس میں پیش کی جانے والی قراردادوں اور کئی کانگریس مین کی سوشل میڈیا پوسٹس کے بارے میں ان کا کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں
فورم