کراچی میں سالانہ لٹریچر فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روز جاری رہنے والے اس ادبی میلے میں ادب اور فنونِ لطیفہ کی مختلف اصناف پر 100 سے زائد نشستیں ہوں گی۔
پانچویں 'کراچی لٹریچر فیسٹول' کا پہلا روز

5
سابق سفارت کار اے جی نورانی کی کتاب 'دی کشمیر ڈسپیوٹ 1947' کی تقریبِ رونمائی

6
برطانیہ میں مقیم پاکستانی مصنفہ مونی محسن کے ساتھ ملاقات اور بات چیت بھی پہلے روز کے پروگرام کا حصہ تھی

7
ایک نشست کا منظر

8
'سب کے پیارے - فیض' کے عنوان سے ہونے والی نشست کے مقررین محمود جمال، باری میاں، فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی اور واجد جواد