رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات کا خدشہ


امریکی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات کا خدشہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

امریکی ذرائع ابلاغ میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران ایسی رپورٹس شائع ہوئی ہیں جن میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے انتخابات کے دن اور اس کے بعد پرتشدد واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی ندیم یعقوب سے گفتگو۔

XS
SM
MD
LG