No media source currently available
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے(فاٹا) کوخیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کے لئے فاٹا یوتھ جرگے کے تحت قبائلی علاقوں اور پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود پریس کلبوں کے سامنے دستخطی مہم شروع کی ہے