No media source currently available
پاکستان کے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق پاکستان میں واضح طور پر کرونا وائرس کی نئی لہر آ چکی ہے۔ بالخصوص پنجاب کے بڑے شہروں سمیت پورا ملک کرونا وائرس کی نئی لہر کی زد میں ہے۔