تاریخی فرنیچر کی نمائش میں پیش کی جانے والی اشیااپنے وقتوں کا اثاثہ ہیں۔ آنے والی نسلیں انہیں دیکھ کر ماضی کی رنگا رنگ ثقافت اور کلچر سے آگاہی حاصل کرسکیں گی۔
کراچی میں تاریخی پس منظر رکھنے والے فرنیچر کی منفرد نمائش

5
نمائش دیکھ کر لوگ کچھ لمحوں کے لئے بے خود سے ہوجاتے ہیں۔

6
تاریخی فرنیچر کی نمائش میں پیش کی جانے والی اشیااپنے وقتوں کا اثاثہ ہیں

7
فرنیچر کا ہرایک پیس اپنی جگہ منفرد اور آرٹ کا شاہکار ہے