الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی 'ٹیسلا' کے مالک ایلون مسک کا دو روزہ دورۂ چین اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ایلون مسک نے دو روزہ دورے کے دوران چین کی بڑی کاروباری شخصیات کے علاوہ اعلٰی حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔ مسک نے لگ بھگ تین برس بعد چین کا دورہ کیا جس میں نائب چینی وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سمیت دیگر کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کیں۔
ایلون مسک کا دورۂ چین، اعلٰی حکام سے ملاقاتیں

9
ایلون اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کی صبح ٹیکساس کے لیے روانہ ہو گئے۔