امریکہ: بائیڈن کی انتخابی فتح پر الیکٹورل کالج کی مہر ثبت
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد الیکٹورل کالج میں ووٹنگ کا عمل عموماً خاموشی سے انجام پاتا ہے۔ نہ تو عوام اس میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں اور نہ میڈیا تفصیلی رپورٹنگ کرتا ہے۔ کیوں کہ انتخابات کے ابتدائی نتائج ہی واضح کر دیتے ہیں کہ امریکہ کا نیا صدر کون ہوگا۔ لیکن اس مرتبہ ایسا نہیں ہوا۔ کیوں؟ جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ