پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 عام نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ شدید سرد موسم اور برف باری کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
گلگت بلتستان انتخابات کے لیے پولنگ

9
انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ مجموعی طور پر 13 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے۔

10
گلگت بلتستان میں ایک عام تاثر ہے کہ جس سیاسی جماعت کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے وہی جماعت عمومی طور پر حکومت بناتی ہے۔