رسائی کے لنکس

بیش تر حلقوں کے نتائج موصول: حکومت بنانے کا چانس کس جماعت کے پاس زیادہ ہے؟


بیش تر حلقوں کے نتائج موصول: حکومت بنانے کا چانس کس جماعت کے پاس زیادہ ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:55 0:00

الیکشن کمیشن نے بیش تر حلقوں کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں جس کے بعد وفاق اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی صورتِ حال واضح ہو چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں اور شکایات کی بھی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔

فورم

XS
SM
MD
LG