تصاویر
عید قرباں کا اصل مزہ چٹ پٹے مصالحوں کے بنا 'ادھورا'
پاکستان بھر میں منگل کے روز عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےبعد عید کا مزہ دوبالا کرنے اور اپنی بقرعید کو چٹ پٹاذائقےدار بنانے کیلئے عید سے ایک روز قبل کراچی کے شہریوں کے جتن،جہاں اور تیاریاں جاری رہیں، وہاں چٹ پٹے پکوان مصالحوں کی خریداری کا سلسلہ بھی جاری رہا

5
دکانداروں کا کہنا ہے کہ بقرعید پر خالص مصالحوں کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے

6
کراچی: مصالحوں کی خریداری کیلئے شہریوں کی لمبی فہرست

7
عید سے ایک روز قبل جہاں اور تیاریاں عروج پر ہیں وہیں قربانی کے گوشت کے پکوانوں کیلئے مصالحوں کی دکانوں پر رش رہا

8
کراچی: مصالحہ جات کی خریداری کسی جتن سے کم نہیں، گاہکوں کی لمبی قطاریں