رسائی کے لنکس

پاکستان میں عید کے رنگ

پاکستان میں مسلمان ہفتے کو عید الفطر منا رہے ہیں۔ عید کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارک باد دی۔ پاکستان میں عید کے رنگ دیکھیے ان تصویری جھلکیوں میں۔


XS
SM
MD
LG