رسائی کے لنکس

پاکستان میں عید کے رنگ

پاکستان میں اتوار کو عیدالاضحیٰ جوش اور جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ عید کی مناسبت سے مختلف شہروں میں نمازِ عید کے چھوٹے، بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جس کے بعد مسلمان ایک دوسرے سے عید مل رہے ہیں اور جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں کی تصاویر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG