مختلف ممالک میں عید الفطر کے رنگ
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پیر کو عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ نمازِ عید کے لیے مساجد اور عیدگاہوں میں بڑے بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے تین صوبوں میں سرکاری سطح پر عید منگل کو منائی جائے گی۔ انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلسطین، آسٹریلیا سمیت دیگر ملکوں میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں۔

5
غزہ میں خواتین اور بچے عید کی نماز ادا کر رہے ہیں۔

6
فلسطینی بچی عید کے موقع پر تصویر بنوا رہی ہے۔

7
تھائی لینڈ میں عید کی نماز کے بعد بچوں کو عیدی دی جا رہی ہے۔

8
یمن کے دارالحکومت صنعا میں عیدالفطر کے موقع پر شہری قبرستان میں اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دے رہے ہیں۔