ایدھی کے بیٹے، فیصل ایدھی نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے والد کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔ اُنھوں نے بتایا کہ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز نیشنل اسٹیڈیم، گلشن اقبال میں، ڈیڑھ بجے سہ پہر ادا کی جائے گی اور ایدھی ولیج میں تدفین ہوگی
نامور سماجی کارکن، عبدالستار ایدھی انتقال کر گئے
پاکستان کے مایہ ناز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی انتقال کرگئے۔ عبدالستار ایدھی کے بڑے صاحبزادے فیصل ایدھی نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

5
انہیں ’سندھ انسٹی ٹیوٹ اور یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن‘ میں آج صبح ہی ڈائلیسز کرانے کی غرض سے داخل کرایا گیا تھا

6
ماضی کے ایک جلوس میں شریک پاکستان کے مایہ ناز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی