رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات

دنیا بھر میں اتوار کو مسیحیوں کے مذہبی تہوار ‘ایسٹر’ کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں۔ ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو پھولوں اور رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ ایسٹر کے حوالے سے مسیح برادری سے تعلق رکھنے والے افراد گھروں پر دعوتوں کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔ اس موقعے پر کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ویٹیکن میں خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG