رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے قبل ووٹنگ جاری

امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ہی کروڑوں لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے پہلے یعنی 'ارلی ووٹنگ' کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ارلی ووٹنگ کا فیصلہ ہر ریاست خود کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ریاست میں اس کی تاریخ بھی مختلف ہوسکتی ہیں۔ امریکہ کی بعض ریاستوں میں ستمبر سے ہی قبل از ووٹنگ کا آغاز ہو گیا تھا۔


XS
SM
MD
LG