Iگزشتہ سال یوکرین میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارہ زمین سے فائر کیے جانے والے روسی ساختہ میزائل کا نشانہ بنا تھا۔
'ایم ایچ-17' حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

9
طیارہ جس علاقے میں گرا تھا وہ روس نواز باغیوں کے قبضے میں تھا جنہوں نے خاصی پس و پیش کے بعد غیر ملکی ماہرین اور تحقیقاتی ٹیموں کو طیارے کے ملبے تک رسائی دی تھی۔