امریکہ: 'جمہوریت میں سب لوگ کبھی خوش نہیں ہوتے'
امریکی صدر ٹرمپ کے دعوؤں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن کو صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب ہاتھ بڑھانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ دیکھیے ریاست نیوجرسی کے منٹگمری ٹاؤن شپ کی ڈیموکریٹک میئر ڈاکٹر صدف جعفر سے وی او اے کی ارم عباسی کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں