بھارت میں کرونا بحران: ڈاکٹروں کو کیا مشکلات ہیں؟
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متعدد اسپتالوں نے مزید مریض داخل نہ کرنے کے نوٹس چسپاں کر رکھے ہیں جب کہ بعض اسپتالوں نے کہا ہے کہ جن مریضوں کے پاس سلینڈر اور آکسیجن ہو صرف وہی اسپتال کا رخ کریں۔ اس صورتِ حال میں ڈاکٹر کیسے کام کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں نئی دہلی میں موجود ڈاکٹر جگل کشور سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں