رسائی کے لنکس

سینیٹ میں مواخذہ: ٹرمپ کے وکلا کے دلائل


سینیٹ میں مواخذہ: ٹرمپ کے وکلا کے دلائل
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی جاری ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کے امپیچمنٹ مینیجرز نے سابق صدر ٹرمپ کو سینیٹ میں مجرم ٹھیرانے کے لیے اپنا مؤقف پیش کیا۔ آج سے سابق صدر کے وکلا ٹرمپ کے دفاع میں اپنے دلائل پیش کریں گے۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کے ندیم یقوب سے۔

XS
SM
MD
LG