پاکستان ہی طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے قائل کر سکتا ہے
افغان صدراشرٖف کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن صرف افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ رست بات چیت سے ہی ممکن ہے اور ان کے بقول افغان طالبان کو کابل حکومت کے ساتھ براہ راست بات چیت پر صرف پاکستان ہی آماد کر سکتا ہے۔