دیوسائی کے سبزہ زاروں میں ایک دن
پاکستان کی سیاحت سے متعلق سیریز کی اس قسط میں آج آپ کو لے چلتے ہیں دیوسائی کے سبزہ زاروں میں۔ گلگت بلتستان میں واقع دیوسائی کے میدان سطحِ سمندر سے 14 ہزار فٹ تک بلند ہیں۔ یعنی کے ٹو کی اونچائی کا تقریباً نصف۔ دیوسائی کیسی جگہ ہے؟ یہ سیاحوں میں کیوں مقبول ہے اور یہاں کیا کچھ ہے؟ دیکھیے عدیل احمد اور قمر وزیر کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟