امریکہ کی جانب سے دو مئی 2011 کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں کیے گئے خصوصی آپریشن میں دنیا کے مطلوب ترین شخص اور القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو دس سال مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکی فورسز کے اس حملے میں ایبٹ آباد میں اس کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا تھا جہاں اسامہ بن لادن مقیم تھے۔ اس آپریشن کو 10 برس مکمل ہونے کے بعد اس کمپاؤنڈ کی کیا صورتِ حال ہے اور وہاں لوگ کیسے زندگی گزار رہے ہیں جانیے فروری 2021 میں لی گئی ان تصاویر میں۔۔۔
اُسامہ بن لادن کا کمپاؤنڈ اب بچوں کا کرکٹ گراؤنڈ

5
کمپاؤنڈ میں جھاڑیاں اور ملبے کے ڈھیر اب بھی نظر آتے ہیں۔

6
کمپاؤنڈ کے پاس ایک سڑک بھی تعمیرکی گئی ہے۔

7
امریکہ کی جانب سے کیے گئے آپریشن کو ایک دہائی کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔

8
تباہ شدہ کمپاؤنڈ ایبٹ آباد کے بلال ٹاؤن کے علاقے میں تھا جہاں پانی بھرنے کے لیے لوگ قطاروں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔