امریکہ: متنازع شخصیات کے مجسموں کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکہ میں نسلی تعصب کے خلاف جاری مہم کے دوران ملک کے کئی شہروں اور قصبوں میں نصب ان افراد کے مجسموں کو نقصان پہنچایا گیا یا انہیں ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جنہوں نے 1860 کی دہائی میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران غلامی کی حمایت کرنے والی جنوبی ریاستوں کا ساتھ دیا تھا۔ لیکن ان مجسموں کو ہٹانے کی راہ میں کئی مشکلات حائل ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں