پاکستان کے شہر لاہور میں واقع معروف درگاہ داتا دربار کے باہر ہونے والے ایک مبینہ خود کش حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
تصاویر: داتا دربار کے نزدیک دھماکہ

9
دھماکے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔