لاہور کی ادبی و ثقافتی محفلیں کرونا وائرس کی نذر
پاکستان کے شہر لاہور میں ادبی و ثقافتی محفلیں باقاعدگی سے منعقد ہوتی تھیں لیکن کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث یہ سلسلہ رک سا گیا ہے۔ فیض میلہ، لاہور لٹریری فیسٹیول اور ان جیسے کئی بڑے ایونٹس یا تو منسوخ ہو رہے ہیں یا پھر ان کا انعقاد غیر یقینی کا شکار ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیا الرحمٰن۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں