'انصاف ملنے میں 10 سال نہ لگتے تو زندگی بہت بہتر ہوتی'
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے محمد سجاد کو سیشن کورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی جس کے بعد انہیں اعلیٰ عدالت سے انصاف ملنے میں 10 سال لگ گئے۔ سجاد ریسلنگ مقابلوں میں پاکستان فوج کی نمائندگی کے علاوہ نیشنل چیمپئن بھی رہ چکے تھے۔ ان 10 برسوں کی قید کے دوران انہیں نہ صرف فوج سے ملازمت کھونا پڑی بلکہ ان کے والدین کا انتقال بھی ہو گیا۔ محمد سجاد کی کہانی دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم