چین میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد اور اموات دونوں کمی آ رہی ہے لیکن اب تک 2943 افراد کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس سے اب تک چین سمیت دنیا کے 80 ممالک کے شہری متاثر ہوئے ہیں۔
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی کوششیں

9
جنوبی کوریا میں 516 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ سیکڑوں متاثرین اسپتالوں میں بستر خالی ہونے کے منتظر ہیں۔ نئے کیسز کے بعد جنوبی کوریا میں متاثرہ افراد کی تعداد 5328 ہو گئی ہے۔