No media source currently available
کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی ان دنوں شدید مندی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ میں کاروباری حجم مسلسل کمی کا شکار ہے۔ سرمایہ کار اور ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے محمد ثاقب کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں