رسائی کے لنکس

امریکہ میں گھروں کی قیمت میں بے انتہا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟


امریکہ میں گھروں کی قیمت میں بے انتہا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:39 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

کرونا وبا نے امریکہ کی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ مگر یہاں حیرت انگیز صورتِ حال بھی سامنے آ رہی ہے اور وہ ہے گھروں کی طلب اور اس کے نتیجے میں ان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ۔ اسد اللہ خالد بتا رہے ہیں کہ وبا کے دوران امریکہ میں گھروں کی قیمتیں آسمان سے کیوں باتیں کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG