کرونا کے اس دور میں خوش کون ہے؟
عالمی وبا کے اس دور میں بے روزگاری، خوف، تفریح کے مواقع نہ ملنے اور کئی دیگر وجوہات نے لوگوں کو خوشیوں سے محروم کیا ہے۔تو آج کے اس دور میں خوش کون ہے؟ پاکستان اور امریکہ خوش باش ممالک کی فہرست میں کہاں کھڑے ہیں؟ کیا پاکستانیوں کی خوشیاں بھی کم ہو رہی ہیں؟ ایسے ہی سوالوں کے جواب لائی ہیں نیلوفر مغل۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 28, 2025
معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ
-
جنوری 28, 2025
بھارت: آدھار کارڈ کیا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
-
جنوری 27, 2025
امریکہ کے لیے ترکِ وطن کی تاریخ