کرونا وائرس: امریکہ میں تعلیمی اداروں کی دوبارہ بندش کا خطرہ
امریکہ میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ دو روز میں ملک بھر میں لگ بھگ 20 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس اضافے کی وجہ سے حکام موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد طلبہ کی تعلیمی اداروں میں واپسی کے منصوبوں پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں