دنیا بھر میں بڑھتی گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے آگاہی کے لیے مختلف ملکوں میں مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مظاہرین نے بینرز بھی اٹھائے ہوئے تھے جن پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق جملے درج تھے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں پر توجہ دلانے کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

9
ریلیوں میں شریک مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔

10
طلبأ کی جانب سے ریلیوں میں شرکت پر بعض حلقے اعتراض کرتے بھی دکھائی دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بچوں کو اس قسم کے مظاہروں میں شرکت کے بجائے اسکولوں میں حاضری دینی چاہیے۔