رسائی کے لنکس

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس میں تصادم

افریقی ملک سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس (آر ایس ایف) کے درمیان اقتدار حاصل کرنے کی رسہ کشی خانہ جنگی میں بدل چکی ہے۔ سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح برہان اور آر ایس ایف کے سربراہ جنرل محمد ہمدان کے درمیان اقتدار سول حکمرانوں کے سپرد کرنے پر تنازع ہے۔ واضح رہے کہ سوڈان میں جمہوری حکومت کا تختہ اکتوبر 2021 میں الٹا گیا تھا جب کہ حکومت کا تختہ الٹنے میں فوج اور آر ایس ایف دونوں شریک تھے۔


XS
SM
MD
LG