شہر میں اتوار کی صبح کرسمس ڈے کا آغاز گرجا گھروں میں خصوصی عبادات سے ہوگا جبکہ ہفتے کی رات تک مسیحی برادری زور و شور سے کرسمس کی خریدار میں مصروف رہی۔
کراچی میں کرسمس کی خریداری کی تصویری جھلکیاں
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کرسمس کی خریداریاں عروج پر ہیں۔

1
کرسمس کی سجاوٹ کا روایتی سامان گاہگ کی توجہ کا مرکز

2
خریدار اور کرسمس ٹری ساتھ ساتھ

3
خوبصورت کرسمس بیل اور اسٹارز گاہک کی توجہ کا مرکز

4
کرسمس ٹری کی سجاوٹ کا ایک اور انداز