دنیا بھر میں مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں۔ کرسمس کے موقع پر گھروں اور بازاروں کو رنگ برنگی روشنیوں، کرسمس ٹری اور دیگر چیزوں کی مدد سے خوب سجایا جاتا ہے۔ کرسمس سے قبل شاپنگ مالز اور اسٹورز پر بھی شہریوں کا رش ہے جہاں کرسمس کی مناسبت سے خصوصی ڈسکاؤنٹس اور سیلز لگائی گئی ہیں۔ دنیا بھر سے کرسمس کی تیاریوں کی جھلکیاں دیکھیں اس پکچر گیلری میں۔
مختلف ممالک میں کرسمس کی تیاریاں

5
انڈونیشیا (جکارتہ)

6
نائجیریا (لیگوس)

7
تھائی لینڈ (بینگاک)

8
پاکستان (کراچی)