رسائی کے لنکس

کرسمس پر پاکستان میں تقاریب

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں گرجا گھروں میں مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔ کرسمس پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے جب کہ عمارات کو خصوصی طور پر سجایا گیا تھا۔


XS
SM
MD
LG