دنیا بھر میں بسنے والے مسیحی جمعہ کو اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

1
اسلام آباد میں بھی کرسمس کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

2
اسلام آباد میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی دعائیہ تقریب کے لیے چرچ میں آمد۔

3
اسلام آباد کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کا ایک منظر۔

4
کرسمس کے تہوار پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔