رسائی کے لنکس

کیا کرونا ویکسین کی تقسیم چین کی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش ہے؟


کیا کرونا ویکسین کی تقسیم چین کی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

چین اور بھارت سمیت دنیا میں کرونا ویکسین تیار کرنے والے کچھ ممالک ویکسین کو سفارت کاری کے ذریعے کے طور پر بھی استعمال کر رہے ہیں۔ چین کی بلکان ممالک میں ویکسین تقسیم کرنے کی کوششیں تیز کرنے پر کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں چین کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کی کوشش ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG