ٹرک حادثہ، مرغیاں پنجروں سے باہر آگئیں
آسٹریا کی شاہراہ پر حادثے کے نتیجے میں ٹرک پر لدے پنجرے الٹ گئے، جس کے بعد مرغیاں پنجروں سے باہر آگئیں۔ کئی گھنٹوں تک سڑک بند رہی۔ فائر فائٹرز نے زندہ بچ جانے والی مرغیوں کو پکڑ پکڑ کر پنجروں میں بند کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک چلاتے ہوئےڈرائیور نیند کے غلبے میں آگیا ہوگا جس کے باعث حادثہ ہوا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟