رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
نئی دہلی میں پرتشدد مظاہرے
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا فروری 25, 2020
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں شدت آ رہی ہے۔ تین روز سے جاری مظاہروں میں کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
9
کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر حکام نے دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جب کہ
دہلی حکومت نے منگل کو شمال مغربی اضلاع میں تمام سرکاری و نجی اسکولز بند رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
10
بھارتی میڈیا کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں ہنگامے منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے جن کا مقصد توجہ حاصل کرنا ہے۔
11
نئی دہلی کے علاقے موج پور میں پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف آنسو گیس استعمال کی۔
نئی دہلی میں پرتشدد مظاہرے
یہ بھی پڑھیے
دہلی فسادات پر ممبئی کے فلمی ستارے بھی بول اٹھے
Back to top
XS
SM
MD
LG