گوادر میں حق دو تحریک کا دھرنا اب بھی جاری، مظاہرین کی رہائی تک بات چیت سے انکار
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالات کشیدہ ہیں۔ حق دو تحریک کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے گزشتہ شب شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا اور کئی افراد کو حراست میں لیا۔ لیکن مظاہرین اب بھی دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور بات چیت سے پہلے گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مزید مرتضی رہری سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟