ہزاروں افراد کا 'فٹ بال کے کنگ' پیلے کو خراجِ عقیدت

9
سانتوس فٹ بال کلب کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لگ بھگ 1100 صحافی پیلے کی آخری رسومات کی کوریج کے لیے موجود ہیں۔

10
پیلے 82 برس کی عمر میں جمعرات کو چل بسے تھے۔

11
پیلے نے اپنا آخری فٹ بال میچ 45 برس قبل کھیلا تھا لیکن اب بھی برازیل میں ان کی اہمیت اور حیثیت کسی کہانی کے مرکزی کردار کی طرح برقرار ہے۔