کراچی میں کچھ لوگ طوفان کی آمد سے بالکل بے پرواہ ہیں۔ وہ سرشام ساحل پر پہنچ کر دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کو یقین ہے کہ صوفی بزرگ کا مزار سب کچھ سنبھال لے گا۔ ادھر کچھ لائف گارڈز مزید کچھ عوامی” عملیات “کا تذکرہ کرتے نہیں تھکتے۔۔۔۔۔ پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں
کراچی ، نیلوفر‘ کے منتظر لوگوں کی دلچسپ سرگرمیاں

13
بے خوف لوگ ”نیلوفر“ کے انتظار میں آنکھیں بچھائے بیٹھے ہیں

14
نیلوفر‘ کے منتظر دیوانوں نے دن بھر سی ویو کے ارد گرد گزارا