کراچی میں کچھ لوگ طوفان کی آمد سے بالکل بے پرواہ ہیں۔ وہ سرشام ساحل پر پہنچ کر دلچسپ سرگرمیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کو یقین ہے کہ صوفی بزرگ کا مزار سب کچھ سنبھال لے گا۔ ادھر کچھ لائف گارڈز مزید کچھ عوامی” عملیات “کا تذکرہ کرتے نہیں تھکتے۔۔۔۔۔ پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں
کراچی ، نیلوفر‘ کے منتظر لوگوں کی دلچسپ سرگرمیاں

5
کراچی میں بدھ کو دن بھر افق پر بادل چھائے رہے اور سورج بھی بادلوں کی اوٹ میں رہا۔

6
بدھ کو مین سی ویو ویران رہا ، ہر قسم کے ہوٹلز بھی بند اور پارکنگ بھی خالی پڑی رہی

7
قلانچیں بھرتی اور پتھروں سے سر ٹکراتی منہ زور لہریں

8
کراچی کے بزرگ شہری حنیف اپنی نواسی جویریہ کے ساتھ سی ویو پر سمندر کا نظارہ کررہے ہیں