لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ہونے والے دھماکے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکہ ممکنہ طور پر اُس بارودی مواد میں ہوا ہے جو کچھ عرصہ قبل ایک بحری جہاز سے قبضے میں لے کر مقامی ویئر ہاؤس میں ذخیرہ کیا گیا تھا۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکہ

9
دھماکہ ایسے وقت پر ہوا ہے جب اقوامِ متحدہ کی ایک عدالت میں لبنانی حزب اللہ کے چار ارکان پر سابق وزیرِ اعظم رفیق الحریری کے قتل کے مقدمے کی سماعت جاری ہے اور اس کا فیصلہ جلد متوقع ہے۔

10
دھماکے سے بندر گاہ پر لنگر انداز بحری جہازوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

11
دھماکے کے بعد ریسکیو کا عمل رات گئے تک جاری رہا۔