تصاویر
کراچی کے بچوں نے کی ساحل سمندر کی صفائی
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں اسکول کے بچوں نے ساحل کی صفائی کی۔ ساحل کنارے موجود کچرہ جو سمندر کیلئے آلودگی کا باعث بنتا ہے اسے ایک شاپنگ بیگ میں ڈال کر ساحل کو اس کچرے سے پاک کیا۔ سمندر کی اس صفائی مہم میں شہر کراچی کے چھ اسکولوں کے 300 کے لگ بھگ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ صفائی مہم کا مقصد نوجوان طلبہ و طالبات میں ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی فراہم کرنا تھی

5
ساحل پر موجود کچرہ سمندر کیلئے آلودگی کا باعث بنتا ہے

6
کراچی: بچوں کی کاریگری۔۔ ریت کا کچھوا اور طلبہ کا گروپ

7
ماحول کو بہتر اور پُر فضا بنانے اور سمندری حیات کو آلودگی سے بچانے کیلئے بچوں کی کوشش

8
مہم کا انعقاد ماحولیاتی تبدیلی کیلئے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم، 'ڈبلیو ڈبلیو ایف' کراچی کی جانب سے کیا گیا تھا