رسائی کے لنکس

بنگلہ دیش میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی

بنگلہ دیش میں اتوار کو عام انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ انتخابی عمل کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ انتخابات میں اگر شیخ حسینہ کامیاب ہوتی ہیں تو وہ مسلسل چوتھی بار اور مجموعی طور پر پانچویں بار وزیراعظم بنیں گی۔ خیال رہے کہ اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان اور ملک میں دو روزہ ہڑتال کی اپیل کی تھی۔


XS
SM
MD
LG